الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5500. 3- باب قوله: وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّهِ لَوْ يُطِيعُكُمْ فِي كَثِيرٍ مِنَ الْأَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ أُولَئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ (7)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”اور تم یہ جان رکھو کہ تمہارے درمیان اللہ کے رسول ﷺ تشریف فرما ہیں؛ اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری بات مان لیا کریں تو تم یقیناً سخت مشقت و مصیبت میں مبتلا ہو جاؤ، لیکن اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے ایمان کو محبوب بنا دیا اور اسے تمہارے دلوں میں آراستہ کر دیا، اور تمہارے لیے کفر، فسق اور نافرمانی کو ناپسندیدہ بنا دیا؛ یہی وہ لوگ ہیں جو راہِ راست پر گامزن ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13342 in Urdu