الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5503. 6- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ (12)
”اے ایمان والو! بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو، بیشک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں، اور (کسی کے عیوب کی) ٹوہ نہ لگایا کرو اور نہ ہی تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے، کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس سے کراہت کرتے ہو، اور اللہ سے ڈرو، یقیناً اللہ توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13355 in Urdu