الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5509. 2- باب قوله: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ (16)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور بلاشبہ ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کا نفس اسے جن خیالات کے وسوسے دیتا ہے ہم ان سے بخوبی واقف ہیں، اور ہم تو اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13379 in Urdu