الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5516. 9- باب قوله: فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ (39) وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ (40)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”پس (اے نبی ﷺ!) جو کچھ یہ لوگ کہتے ہیں آپ اس پر صبر کیجیے اور سورج طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے سے قبل اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح بیان کریں، اور رات کے کچھ حصے میں بھی اس کی تسبیح کیجیے اور سجدوں کے بعد بھی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13393 in Urdu