الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5525. 3- باب قوله: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَيْءٍ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ (21)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر میں کہ ”اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان کے ساتھ ان کی اتباع کی، ہم ان کی اولاد کو بھی (جنت کے بلند درجات میں) انھی کے ساتھ ملا دیں گے اور ان کے عمل کے ثواب میں سے ذرہ برابر بھی کمی نہیں کریں گے؛ ہر شخص اپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے میں رہینِ منت (گروی) ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13407 in Urdu