الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5529. 7- باب قوله: وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ(49)
اللہ عزوجل کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق ہے کہ ”اور رات کے ایک حصے میں اس کی تسبیح بیان کیجیے اور ستاروں کے پیٹھ پھیرنے (یعنی غروب ہونے) کے وقت بھی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13410 in Urdu