🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5580. 3- باب قوله: وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَمَنْ يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (9)
”اور وہ لوگ جنہوں نے ان (مہاجرین) سے پہلے ہی اس گھر (مدینہ منورہ) اور ایمان میں جگہ بنا لی تھی، وہ ان سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے ان کے پاس آئے، اور وہ اپنے سینوں میں اس چیز کی کوئی حاجت یا خلش محسوس نہیں کرتے جو ان (مہاجرین) کو عطا کی گئی اور وہ انہیں اپنی جانوں پر ترجیح دیتے ہیں اگرچہ وہ خود شدید تنگی اور فاقہ کشی میں مبتلا ہوں، اور جو شخص اپنے نفس کے بخل و حرص سے بچا لیا گیا تو وہی لوگ حقیقی فلاح پانے والے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13519 in Urdu