🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5592. 3- باب قوله: وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنِي وَقَدْ تَعْلَمُونَ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ فَلَمَّا زَاغُوا أَزَاغَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ (5)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے ”اور یاد کیجیے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم! تم مجھے کیوں اذیت دیتے ہو حالانکہ تم یقیناً جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں، پھر جب انہوں نے کج روی اختیار کی تو اللہ نے ان کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا، اور اللہ تعالیٰ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13548 in Urdu