الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5598. 3- باب قوله: قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِنْ زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (6) وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ (7)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”(اے نبی!) آپ فرما دیجیے کہ اے وہ لوگو جو یہودی بنے ہو! اگر تمہارا یہ گمان ہے کہ تمام لوگوں کے سوا صرف تم ہی اللہ کے دوست ہو تو پھر موت کی تمنا کرو اگر تم (اپنے اس دعوے میں) سچے ہو۔ اور یہ لوگ ان (کرتوتوں) کے سبب جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، کبھی بھی اس کی تمنا نہیں کریں گے، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کو خوب جاننے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13559 in Urdu