🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5605. 2- باب قوله: إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَاللَّهُ عِنْدَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ (15) فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَأَنْفِقُوا خَيْرًا لِأَنْفُسِكُمْ وَمَنْ يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (16)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”تمہارے اموال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیں، اور اللہ ہی کے پاس اجرِ عظیم ہے؛ پس تم اللہ سے ڈرو جتنا تم سے ہو سکے، اور (احکامِ الہی کو) سنو، اور ان کی اطاعت کرو، اور (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو جو تمہاری اپنی ہی ذات کے لیے بہتر ہے، اور جو شخص اپنے نفس کے بخل و حرص سے بچا لیا گیا، تو ایسے ہی لوگ حقیقی فلاح پانے والے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13571 in Urdu