الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5618. 3- باب قوله: هُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ وَإِلَيْهِ النُّشُورُ (15)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو مسخر اور تابعِ فرمان بنا دیا، سو تم اس کے راستوں اور اطراف و جوانب میں چلو پھرو اور اللہ کے عطا کردہ رزق میں سے کھاؤ، اور (مرنے کے بعد) اسی کی طرف دوبارہ جی اٹھ کر جانا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13599 in Urdu