الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5639. 1- باب قوله: قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا (1) يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ وَلَنْ نُشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا (2)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد کہ ”آپ فرما دیجیے کہ میری جانب وحی کی گئی ہے کہ جنات کی ایک جماعت نے (تلاوت) سنی، پھر انہوں نے (اپنی قوم سے جا کر) کہا کہ بے شک ہم نے ایک نہایت ہی حیرت انگیز قرآن سنا ہے، جو رشد و ہدایت کی راہ دکھاتا ہے، سو ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13619 in Urdu