الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5647. 5- باب قوله: إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِنْ ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَنْ لَنْ تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَنْ سَيَكُونُ مِنْكُمْ مَرْضَى وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (20)
”بے شک آپ کا رب خوب جانتا ہے کہ آپ رات کے دو تہائی حصے کے قریب، اور کبھی اس کے نصف اور کبھی اس کے ایک تہائی حصے میں (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہیں، اور آپ کے ساتھیوں میں سے ایک گروہ بھی (ایسا ہی کرتا ہے)؛ اور اللہ ہی رات اور دن کا اندازہ فرماتا ہے؛ اسے معلوم ہے کہ تم اس کا مکمل احاطہ (اور وقت کا حساب) نہ رکھ سکو گے، سو اس نے تم پر مہربانی فرمائی، پس تم قرآن کا جتنا حصہ آسانی سے میسر ہو پڑھ لیا کرو؛ اسے علم ہے کہ عنقریب تم میں سے کچھ لوگ بیمار ہوں گے، اور کچھ دوسرے اللہ کا فضل تلاش کرنے کے لیے زمین میں سفر کریں گے، اور کچھ اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے، پس اس میں سے جتنا میسر ہو پڑھ لیا کرو، اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور اللہ کو قرضِ حسنہ دو؛ اور جو بھی بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے، اسے اللہ کے ہاں بہتر اور اجر میں بہت عظیم پاؤ گے؛ اور اللہ سے بخشش طلب کرو، یقیناً اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13637 in Urdu