الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5650. 3- باب قوله: ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا (11) وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَمْدُودًا (12) وَبَنِينَ شُهُودًا (13)
”چھوڑ دیجیے مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے تنہا پیدا کیا (11) اور میں نے اس کے لیے وسیع و عریض مال مہیا کیا (12) اور ایسے بیٹے دیے جو اس کے پاس ہر وقت حاضر رہتے ہیں (13)“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13642 in Urdu