الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5660. 5- باب قوله: وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا (8) إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا (9)
”اور وہ اللہ کی محبت میں (یا کھانے کی رغبت کے باوجود) مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں محض اللہ کی رضا کی خاطر کھانا کھلاتے ہیں، ہم تم سے نہ کسی بدلے کے طالب ہیں اور نہ ہی شکریہ کے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13658 in Urdu