الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5624. 5- باب قوله: فَذَرْنِي وَمَنْ يُكَذِّبُ بِهَذَا الْحَدِيثِ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ (44)
اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ ”پس آپ مجھے اور اس شخص کو (میرے حال پر) چھوڑ دیں جو اس کلام کو جھٹلاتا ہے، ہم انہیں عنقریب اس طرح بتدریج (پکڑ کی طرف) لے جائیں گے کہ انہیں خبر بھی نہ ہوگی۔“ (44)
Al-Jami al-Kamil Hadith 136608 in Urdu