الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5663. 2- باب قوله: انْطَلِقُوا إِلَى مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ (29) انْطَلِقُوا إِلَى ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ (30) لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ (31) إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ (32) كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ (33)
اللہ عزوجل کے اس فرمان کی وضاحت میں کہ ”تم اس عذاب کی طرف چل پڑو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے، تم اس سائے کی طرف چل پڑو جو تین شاخوں والا ہے، جو نہ تو ٹھنڈک پہنچانے والا ہے اور نہ ہی آگ کے شعلے سے بچا سکتا ہے، بے شک وہ (دوزخ) بڑے بڑے محلوں جیسی چنگاریاں پھینکتی ہے، جو (کثرت اور رنگت میں) گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13663 in Urdu