🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5675. 3- باب قوله: يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا (42) فِيمَ أَنْتَ مِنْ ذِكْرَاهَا (43) إِلَى رَبِّكَ مُنْتَهَاهَا (44) إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشَاهَا (45) كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا (46)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”وہ آپ سے قیامت کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے؟ آپ کا اس کے تذکرے سے کیا تعلق؟ اس کا حتمی علم تو آپ کے رب ہی کی طرف ہے، آپ تو محض اس شخص کو ڈرانے والے ہیں جو اس سے ڈرتا ہے، جس دن وہ اسے دیکھ لیں گے تو انہیں ایسا معلوم ہوگا کہ گویا وہ (دنیا میں) صرف ایک شام یا اس کی صبح کے وقت ہی رہے تھے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13667 in Urdu