الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5688. 1- باب قوله: وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ (1) الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ (2) وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ (3)
”ہلاکت اور تباہی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے، یہ وہ لوگ ہیں کہ جب لوگوں سے ناپ کر (اپنا حق) لیتے ہیں تو پورا پورا وصول کرتے ہیں، اور جب انہیں خود ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو (وزن میں) کمی کر دیتے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13687 in Urdu