🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5715. 4- باب قوله: أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ (14) يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍ (15) أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ (16)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”یا فاقہ کشی اور سخت بھوک کے دن کھانا کھلانا، کسی ایسے یتیم کو جو قرابت دار (رشتہ دار) ہو، یا کسی ایسے مسکین کو جو خاک نشین (یعنی انتہائی کسمپرسی اور بے سر و سامانی کی حالت میں) ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13726 in Urdu