الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5729. أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1) وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ (2) الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ (3) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4) فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5) إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (6) فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ (7) وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ (8)
کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کر دیا؟ اور ہم نے آپ سے آپ کا وہ بوجھ اتار دیا جس نے آپ کی کمر بوجھل کر رکھی تھی، اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کے ذکر کو رفعت عطا کر دی، پس یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، بے شک ہر مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے، سو جب آپ (فرائضِ منصبی سے) فارغ ہوں تو (عبادت کی مشقت میں) محنت فرمائیں، اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت و توجہ رکھیں۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13746 in Urdu