🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5739. 2- باب قوله: إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا (1) وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا (2) وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا (3) يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا (4) بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا (5) يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ (6)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ”جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا دی جائے گی، اور زمین اپنے (اندرون کے تمام) بوجھ نکال کر باہر پھینک دے گی، اور انسان (دہشت زدہ ہو کر) کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے؟ اس روز زمین اپنے تمام حالات بیان کرے گی، اس لیے کہ آپ کے رب نے اسے (یہی) حکم دیا ہوگا، اس دن لوگ مختلف گروہ ہو کر (اپنی قبروں سے) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیے جائیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13761 in Urdu