الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1863. 121- باب ما جاء في طواف الإفاضة يوم النّحر وهل منْ لم يطُفْ يوم النّحر يعود محرماً؟
یومِ نحر (قربانی کے دن) کو طوافِ افاضہ کرنے کے متعلق جو منقول ہے اس کا بیان، اور اس مسئلے کی وضاحت کہ کیا وہ شخص جس نے یومِ نحر کو طوافِ افاضہ نہ کیا ہو وہ دوبارہ حالتِ احرام میں لوٹ جاتا ہے؟
Al-Jami al-Kamil Hadith 5212 in Urdu