🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1025
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا حَبِيبٌ - كَاتِبُ مَالِكٍ - قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ ابْنِ شِهَابٍّ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ .
عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ حَفِظَنِي فِي أَصْحَابِي وَرَدَ عَلَيَّ حَوْضِي، وَمَنْ لَمْ يَحْفَظْنِي فِي أَصْحَابِي لَمْ يَرَنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا مِنْ بَعِيدٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میرے صحابہ کے معاملے میں میرا لحاظ رکھا وہ میرے حوض پر میرے پاس آئے گا، اور جس نے میرے صحابہ کے معاملے میں میرا لحاظ نہ رکھا وہ قیامت کے دن مجھے صرف دور ہی سے دیکھ سکے گا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1025]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13125»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1025 in Urdu