🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1036
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خَالِدٍ أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ قَالَ: نَا نَافِعُ بْنُ صَيْفِيٍّ - وَكَانَ بَلَغَ مِائَةً وَثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً.
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُقْبَةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ قَدْ أَصَابَهُ سَهْمٌ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَدْخُلُ النَّارَ مُسْلِمٌ رَآنِي، وَلَا رَأَى مَنْ رَآنِي، وَلَا رَأَى مَنْ رَأَى مَنْ رَآنِي.
سیدنا عقبہ جہنی رضی اللہ عنہ —جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (جہاد میں) ایک تیر لگا تھا— سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ مسلمان آگ میں داخل نہیں ہوگا جس نے مجھے دیکھا، اور نہ وہ جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا، اور نہ ہی وہ جس نے اسے دیکھا جس نے اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1036]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 21» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 983»

الحكم على الحديث: فيه من لا يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1036 in Urdu