🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1081
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنْ كَانَ السَّبْعَةُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ لَيَمُصُّونَ التَّمْرَةَ الْوَاحِدَةَ، وَأَكَلُوا الْخَبَطَ حَتَّى وَرِمَتْ أَشْدَاقُهُمْ I ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سات صحابہ (بھوک کی شدت کے سبب) ایک ہی کھجور کو باری باری چوستے تھے، اور انہوں نے درختوں کے پتے کھائے یہاں تک کہ ان کے جبڑے سوج گئے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1081]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه خليد بن دعلج وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 322» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف خليد بن دعلج

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1081 in Urdu