الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1089
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيِّ . عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: مَنْ أَخَافَ هَذَا الْحَيَّ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقَدْ أَخَافَ مَا بَيْنَ هَذَيْنِ I "، وَوَضَعَ كَفَّيْهِ عَلَى جَنْبَيْهِ.
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے انصار کے اس قبیلے کو خوف زدہ کیا، اس نے یقیناً اسے خوف زدہ کیا جو ان دو کے درمیان ہے،“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دونوں ہتھیلیاں اپنے دونوں پہلوؤں پر رکھیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1089]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3738، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15046، 15458، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1867، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33094، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5297»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1089 in Urdu