الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1128
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ نَبِيِّكُمْ يَكْرَهُونَ أَنْ يَلْبَسُوا الْحَرِيرَ، وَيُدْخِلُونَهُ بُيُوتَهُمْ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ وہ ریشم پہنیں اور اسے اپنے گھروں میں داخل کریں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1128]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1128 in Urdu