الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1197
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا خَالِدٌ قَالَ: نَا أَبِي . قَالَ: حَدَّثَنِي زِيَادٌ عَنْ عُتْبَةَ الْكُوفِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمُ الْقَمْلَةَ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَدْفِنْهَا، أَوْ لِيُمِطْهَا عَنْهُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا يُوسُفُ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا ابْنُهُ عَنْهُ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی مسجد میں جوں پائے تو اسے (وہیں مٹی میں) دبا دے، یا اسے اپنے سے دور کر دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: زیاد رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف یوسف رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1197]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: زیاد رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف یوسف رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1197]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه يوسف بن خالد السمتي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 20» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 9433، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1750»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 9433، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1750»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف يوسف بن خالد السمتي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1197 in Urdu