الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 124
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَزِمَ رَجُلٌ رَجُلًا بِحَقِّهِ، فَأَلَحَّ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ طَلَبَ فَلْيَطْلُبْ بِعَفَافٍ وَافٍ أَوْ غَيْرِ وَافٍ.
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَزِمَ رَجُلٌ رَجُلًا بِحَقِّهِ، فَأَلَحَّ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ طَلَبَ فَلْيَطْلُبْ بِعَفَافٍ وَافٍ أَوْ غَيْرِ وَافٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنے حق (قرض) کی خاطر ایک دوسرے شخص کے پیچھے پڑ گیا اور اس پر (تقاضے میں) اصرار کرنے لگا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بھی (اپنے حق کا) مطالبہ کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پاکدامنی اور شائستگی کے ساتھ مطالبہ کرے، خواہ اسے (اس کا حق) پورا ملے یا پورا نہ ملے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 124]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5080، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2251، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11092، والبزار فى «مسنده» برقم: 5994»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 124 in Urdu