الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1242
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ: نَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ قَالَ: نَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَزْرَةَ عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى . عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الأَكْبَرِ قَالَ: I " مُصِيبَاتُ الدُّنْيَا I "، قَالَ: I " وَالدُّخَانُ قَدْ مَضَى I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا بَدَلٌ I ".
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ عزوجل کے ارشاد ﴿وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الأَكْبَرِ﴾ ”اور ہم انہیں بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے عذاب کا مزہ ضرور چکھائیں گے۔“ کے متعلق فرماتے ہیں: ”(اس سے مراد) دنیا کی مصیبتیں ہیں۔“
نیز انہوں نے فرمایا: ”اور دخان (دھواں) گزر چکا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف بدل رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1242]
نیز انہوں نے فرمایا: ”اور دخان (دھواں) گزر چکا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف بدل رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1242]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2799، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8410، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21563»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1242 in Urdu