🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1276
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْأُمَوِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنِ الْحَسَنِ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: I " رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يُصَلِّي الضُّحَى سِتَّ رَكَعَاتٍ، فَمَا تَرَكْتُهُنَّ بَعْدُ I ". قَالَ الْحَسَنُ : I " وَمَا تَرَكْتُهُنَّ بَعْدُ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کی چھ رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا، تو اس کے بعد میں نے انہیں کبھی ترک نہیں کیا۔“
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور میں نے بھی اس کے بعد انہیں کبھی نہیں چھوڑا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1276]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سعيد بن مسلمة الأموي ضعفه البخاري وابن معين وجماعة وذكره ابن حبان في الثقات وقال يخطئ «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 237» »
«أخرجه الترمذي فى «الشمائل» برقم: 289»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سعيد بن مسلمة الأموي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1276 in Urdu