الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1281
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: نَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ . عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: أَعْطَيْتُ نَاقَةً فِي سَبِيلِ اللهِ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَشْتَرِيَ مِنْ نَسْلِهَا، أَوْ، قَالَ: مِنْ ضِئْضِئِهَا، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: دَعْهَا حَتَّى تَجِيءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ هِيَ وَأَوْلَادُهَا جَمِيعًا فِي مِيزَانِكَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا مُؤَمَّلٌ I ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اللہ کی راہ میں ایک اونٹنی دی، پھر میں نے ارادہ کیا کہ میں اس کی نسل سے، یا (راوی نے) کہا: اس کی اصل اولاد میں سے کوئی جانور خرید لوں، تو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے رہنے دو یہاں تک کہ قیامت کے دن وہ اور اس کے تمام بچے مل کر تمہارے میزانِ عمل میں آجائیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف مؤمل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1281]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف مؤمل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1281]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مؤمل بن إسماعيل وثقه ابن معين وغيره وضعفه البخاري «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 109» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 237»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 237»
الحكم على الحديث: فيه مؤمل بن إسماعيل مختلف فيه
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1281 in Urdu