🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1283
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا الْأَعْمَشُ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِ اللهِ: يَعْلَمُ خَائِنَةَ الأَعْيُنِ إِذَا نَظَرْتَ إِلَيْهَا أَتُرِيدُ الْخِيَانَةَ أَمْ لَا؟ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ إِذَا قَدَرْتَ عَلَيْهَا أَتَزْنِي بِهَا أَمْ لَا؟ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالَّتِي تَلِيهَا I ": وَاللهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ قَادِرٌ عَلَى أَنْ يَجْزِيَ بِالْحَسَنَةِ الْحَسَنَةَ، وَبِالسَّيِّئَةِ السَّيِّئَةَ إِنَّ اللهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان: ﴿يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ﴾ کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”(اس کا مطلب یہ ہے کہ) جب تم اس (عورت) کی طرف دیکھو تو کیا تم (دل میں) خیانت کا ارادہ رکھتے ہو یا نہیں؟ ﴿وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ﴾ اور جو کچھ سینے چھپاتے ہیں، (یعنی) اگر تم اس پر قدرت پا لو تو کیا تم اس کے ساتھ بدکاری کرو گے یا نہیں؟ کیا میں تمہیں اس آیت کے بارے میں نہ بتاؤں جو اس کے بعد ہے؟ ﴿وَاللّٰهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ﴾ اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ نیکی کا بدلہ نیکی سے دے اور برائی کا بدلہ برائی سے، ﴿إِنَّ اللّٰهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ﴾ ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے حسین بن واقد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1283]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 171»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1283 in Urdu