الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1296
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا غَيْلَانُ بْنُ جَامِعٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ مُضَرِّسٍ الطَّائِيُّ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَهُوَ بِجَمْعٍ، وَالنَّاسُ حَوْلَهُ - فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَتَيْتُ مِنْ جَبَلِ طَيِّئٍ، وَإِنِّي قَدْ آذَيْتُ نَفْسِي وَرَاحِلَتِي، فَلَا وَاللهِ، مَا تَرَكْتُ حَبْلًا إِلَّا وَقَفْتُ عَلَيْهِ. فَهَلْ لِي مِنْ حَجٍّ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ أَدْرَكَ مَعَنَا صَلَاةَ الْغَدَاةِ بِجَمْعٍ، وَقَدْ أَفَاضَ قَبْلَ ذَلِكَ مِنْ عَرَفَاتٍ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا، فَقَدْ قَضَى تَفَثَهُ، وَتَمَّ حَجُّهُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ غَيْلَانَ إِلَّا يَعْلَى ، وَلَا عَنْ يَعْلَى إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيٌّ I ".
سیدنا عروہ بن مضرس طائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ جمع (مزدلفہ) میں تشریف فرما تھے اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد جمع تھے۔ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں طی کے پہاڑوں سے آیا ہوں، میں نے اپنی جان کو بھی تھکا دیا اور اپنی سواری کو بھی مشقت میں ڈال دیا، اللہ کی قسم! میں نے ریت کا کوئی ٹیلہ ایسا نہیں چھوڑا جس پر میں نے وقوف نہ کیا ہو، تو کیا میرا حج ہو گیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے ہمارے ساتھ مقامِ جمع میں صبح کی نماز پالی، اور وہ اس سے پہلے رات یا دن کے کسی بھی وقت عرفات سے ہو کر آ چکا ہو، تو اس نے اپنے مناسک کی پراگندگی دور کر لی اور اس کا حج مکمل ہو گیا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو غیلان رحمہ اللہ سے صرف یعلیٰ رحمہ اللہ نے، اور یعلیٰ رحمہ اللہ سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے، جبکہ علی بن مسلم رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1296]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو غیلان رحمہ اللہ سے صرف یعلیٰ رحمہ اللہ نے، اور یعلیٰ رحمہ اللہ سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے، جبکہ علی بن مسلم رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1296]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 514، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2820، 2821، (4/439) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3850، 3851، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1706، 1707، 1708، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3041 / 3، 3039 / 1، 3040 / 2، 3042 / 4، 3043 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4031، 4032، 4033، 4035، 4034، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1950، والترمذي فى «جامعه» برقم: 891، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1930، 1931، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3016، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9563، 9564، 9921، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2514، 2515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16458، 16459، 18589، 18590، 18591، 18592، 18593، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1378، والحميدي فى «مسنده» برقم: 924، 925، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 946، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13862، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3943، 3944، 3942، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4688، 4689، 4693، 4690، 4691، 4692، والطبراني فى «الكبير» برقم: 380، 379، 377، 378، 384، 382، 383، 385، 386، 390، 389، 387، 388، 391، 392، 393، 394، والطبراني فى «الصغير» برقم: 276، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3024»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1296 in Urdu