🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 133
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدٍ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِيهِ .
عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ ، أَنَّهُ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ، فَصَنَعَ صَحْفَةً مِنْهَا، ثُمَّ أَتَى بِهَا النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: I " مَا هَذَا؟ قَالَ: مِنْ أُضْحِيَّتِي. فَقَالَ: I " مَتَى ذَبَحْتَهَا؟ I " قَالَ: قَبْلَ أَنْ أُصَلِّيَ. فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ.
سیدنا عویمر بن اشقر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی قربانی ذبح کی، پھر اس (کے گوشت) سے ایک پیالہ (کھانا) تیار کیا، پھر اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میری قربانی (کے گوشت) میں سے ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم نے اسے کب ذبح کیا تھا؟“ انہوں نے عرض کیا: ”نماز (عید) پڑھنے سے پہلے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ دوبارہ قربانی کریں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 133]
تخریج الحدیث: «قال يحيى بن معين: مرسل «شرح الزرقاني على الموطأ، ج 3، ص 112» »
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1761 / 472، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5912، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3153، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19094، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16003، 19306»

الحكم على الحديث: مرسل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 133 in Urdu