🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1340
وَبِهِ: عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: أُسِرَ الْعَبَّاسُ يَوْمَ بَدْرٍ، فَلَمْ يُوجَدْ لَهُ قَمِيصٌ يَقْدُرُ عَلَيْهِ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا مُسْلِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ هَارُونَ I ".
عمرو بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: ”سیدنا عباس رضی اللہ عنہ غزوہ بدر کے دن قیدی بنائے گئے، تو ان کے لیے ایسی کوئی قمیص نہ مل سکی جو ان کے ناپ کے مطابق ہوتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد سے صرف مسلم نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت کرنے میں علی بن ہارون منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه مسلم بن خالد وهو ضعيف وقد وثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 85» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3008، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5467، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1901 / 3»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف مسلم بن خالد

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1340 in Urdu