الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1425
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُقَدَّمٌ قَالَ: نَا عَمِّي الْقَاسِمُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يُصَلِّي، وَإِنِّي بِحِذَائِهِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا الْقَاسِمُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُقَدَّمٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا فرماتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہوتی تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن خثیم رحمہ اللہ سے صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1425]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن خثیم رحمہ اللہ سے صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1425]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 9244»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1425 in Urdu