🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1491
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنِ الْأَجْلَحِ وَحَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ . عَنْ جَابِرٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مِنْ مَكَّةَ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ، فَلَمْ يُصَلِّ الْمَغْرِبَ حَتَّى أَتَى سَرِفَ، وَذَلِكَ تِسْعَةُ أَمْيَالٍ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورج غروب ہونے کے وقت مکہ سے روانہ ہوئے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز ادا نہیں فرمائی یہاں تک کہ مقامِ «سرف» پہنچ گئے، اور وہ (مکہ سے) نو میل کے فاصلے پر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حبیب (بن حسان) رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عبدالرحیم (بن سلیمان) رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے بیان کرنے میں عبداللہ بن عمر (بن ابان) رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1491]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 592 / 3، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1215، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5619، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14495، 15306، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 261، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2100، 4432، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 977»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1491 in Urdu