🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1499
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْعَاصِ الْقُرَشِيُّ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ قَالَ: نَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ مَرْثَدٍ . عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، I " أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ يُسَلِّمُ فِي الشَّفْعِ مِنَ الْوِتْرِ، وَفِي الْوِتْرِ مِنْهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ إِلَّا صَدَقَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی جفت (دو رکعتوں) پر بھی سلام پھیرتے تھے اور وتر (کی ایک رکعت) پر بھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وضین رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں محمد بن سلیمان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1499]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 25178»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1499 in Urdu