الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1549
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَشْكَابٍ قَالَ: نَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ . عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- رَجَمَ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ إِلَّا خَالِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو نُعَيْمٍ I ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم (سنگسار) فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو رجاء رحمہ اللہ سے صرف خالد بن محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو نعیم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1549]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1549 in Urdu