🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1656
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْدَانَ السَّلَمْسِينِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ أَكَلَ لَحْمَ أَخِيهِ فِي الدُّنْيَا، قُرِّبَ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيُقَالُ لَهُ: كُلْهُ حَيًّا كَمَا أَكَلْتَهُ مَيْتًا. فَيَأْكُلُهُ، وَيَكْلَحُ وَيَصِيحُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے دنیا میں اپنے بھائی کا گوشت کھایا (یعنی غیبت کی)، قیامت کے دن وہ (گوشت) اس کے قریب لایا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا: اسے زندہ کھاؤ جیسا کہ تم نے اسے مردہ حالت میں کھایا تھا۔ چنانچہ وہ اسے کھائے گا، (تکلیف و ناگواری سے) اس کا چہرہ بگڑ جائے گا اور وہ چیخ و پکار کرے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن اسحاق رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد بن سلمہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1656]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: سنده حسن «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 485» »
«قال الهيثمي: فيه ابن إسحاق وهو مدلس ومن لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 92» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5853»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه ابن إسحاق مدلس ومن لا يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1656 in Urdu