الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1706
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي جَدِّي عُبَيْدُ بْنُ عَقِيلٍ قَالَ: نَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ . عَنْ جَابِرٍ قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- بِسَارِقٍ فَقَالَ: I " اقْتُلُوهُ. قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّمَا سَرَقَ، قَالَ: I " اقْطَعُوهُ I "، فَقُطِعَ، ثُمَّ جِيءَ بِهِ الثَّانِيَةَ، فَقَالَ: I " اقْتُلُوهُ I "، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّمَا سَرَقَ، قَالَ: I " اقْطَعُوهُ I " ثُمَّ جِيءَ بِهِ الثَّالِثَةَ، فَقَالَ: I " اقْتُلُوهُ I " فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّمَا سَرَقَ، قَالَ: I " اقْطَعُوهُ I " ثُمَّ أُتِيَ بِهِ الرَّابِعَةَ، فَقَالَ: I " اقْتُلُوهُ I "، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّمَا سَرَقَ، قَالَ: I " اقْطَعُوهُ I "، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ الْخَامِسَةَ، فَقَالَ: I " اقْتُلُوهُ I " قَالَ جَابِرٌ : I " فَانْطَلَقْنَا بِهِ إِلَى مِرْبَدِ النَّعَمِ، ثُمَّ حَمَلْنَا عَلَيْهِ، فَاسْتَلْقَى عَلَى ظَهْرِهِ، فَرَمَيْنَاهُ بِالْحِجَارَةِ، فَقَتَلْنَاهُ، ثُمَّ أَلْقَيْنَاهُ فِي بِئْرٍ، ثُمَّ رَمَيْنَا عَلَيْهِ الْحِجَارَةَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا مُصْعَبٌ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک چور لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اس نے محض چوری کی ہے،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا (عضو) کاٹ دو۔“ چنانچہ اس کا عضو کاٹ دیا گیا۔
پھر اسے دوسری مرتبہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اس نے محض چوری کی ہے،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا عضو کاٹ دو۔“
پھر اسے تیسری مرتبہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اس نے محض چوری کی ہے،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا عضو کاٹ دو۔“
پھر اسے چوتھی مرتبہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اس نے محض چوری کی ہے،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا عضو کاٹ دو۔“
پھر اسے پانچویں مرتبہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”چنانچہ ہم اسے مویشیوں کے باڑے کی طرف لے گئے، پھر ہم نے اس پر حملہ کیا تو وہ پیٹھ کے بل لیٹ گیا، پھر ہم نے اسے پتھر مار کر قتل کر دیا، پھر ہم نے اسے ایک کنویں میں پھینک دیا اور اس پر پتھر ڈال دیے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے صرف مصعب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1706]

تخریج الحدیث: «قال النسائي: هذا حديث منكر ومصعب بن ثابت راويه ليس بالقوي «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 12، ص 102» »
«قال النسائي: مصعب بن ثابت ليس بالقوي وهذا الحديث ليس بصحيح قال ولا أعلم في هذا الباب حديثا صحيحا عن النبي صلى الله عليه وسلم «الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار، ج 24، ص 194» »
«قال النسائي: مصعب بن ثابت ليس بالقوي وإن كان يحيى القطان قد روى عنه وهذا الحديث ليس بصحيح ولا أعلم في هذا الباب حديثا صحيحا عن النبي صلى الله عليه وسلم «الاستذكار الجامع لمذاهب فقهاء الأمصار وعلماء الأقطار فيما تضمنه الموطأ من معاني الرأي والآثار، ج 24، ص 194» »
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 4993 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7429، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4410، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17352، 17353، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3389، 3390، 3391»

الحكم على الحديث: منكر
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1706 in Urdu