الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 171
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ: نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ نُوحِ بْنِ ذَكْوَانَ قَالَ: وَحَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الصَّلَاةُ فِي الْمَسْجِدِ الْجَامِعِ تَعْدِلُ الْفَرِيضَةُ حَجَّةً مَبْرُورَةً، وَالنَّافِلَةُ كَحَجَّةٍ مُتَقَبَّلَةٍ، وَفُضِّلَتِ الصَّلَاةُ فِي الْمَسْجِدِ الْجَامِعِ عَلَى مَا سِوَاهُ مِنَ الْمَسَاجِدِ بِخَمْسِمِائَةِ صَلَاةٍ.
لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَطَاءٌ ، وَلَا عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا نُوحُ بْنُ ذَكْوَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ .
لَا يَرْوِي هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَطَاءٌ ، وَلَا عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا نُوحُ بْنُ ذَكْوَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جامع مسجد میں (ادا کی گئی) فرض نماز حجِ مبرور کے برابر ہے، اور نفل نماز مقبول حج کی مانند ہے؛ نیز جامع مسجد میں نماز کو دیگر مساجد کے مقابلے میں پانچ سو نمازوں کی فضیلت حاصل ہے۔“
اس حدیث کو نافع رحمہ اللہ سے صرف عطا بن ابی رباح رحمہ اللہ نے، اور عطا رحمہ اللہ سے صرف نوح بن ذکوان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے نقل کرنے میں زہیر بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 171]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه نوح بن ذكوان ضعفه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 46» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه نوح بن ذكوان ضعفه أبو حاتم
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 171 in Urdu