🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1755
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ قَالَ: نَا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ : أُمِرْنَا أَنْ نَغْتَسِلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا أَزْهَرُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم جمعہ کے دن غسل کریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن عون رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ازہر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں احمد بن محمد بن یحییٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1755]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 213، 218، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 686»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1755 in Urdu