الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1829
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَعْيَنَ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ مَرْدَانَبَهْ عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ . عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلَا كِسْرَى بَعْدَهُ، وَإِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہو گا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہو گا؛ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ان دونوں کے خزانے اللہ عزوجل کی راہ میں ضرور خرچ کیے جائیں گے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1829]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3121، 3619، 6629، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2918، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6690، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18675، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21224، 21323، 21397، والبزار فى «مسنده» برقم: 4286، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 511، 512، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1870، 1873، 1874، 1871، 1872»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1829 in Urdu