🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1833
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ: نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَنْ يُتَطَلَّبَ عَثَرَاتُ النِّسَاءِ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا الْحَسَنُ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی لغزشیں اور ان کے عیوب ٹٹولنے (تلاش کرنے) سے منع فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام سفیان ثوری رحمہ اللہ سے صرف حسن بن قتیبہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1833]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1833 in Urdu