🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1845
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَاضِي حَلَبَ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عِيسَى الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَمَّا خَلَقَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ الْعَقْلَ قَالَ لَهُ: قُمْ، فَقَامَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ: أَدْبِرْ، فَأَدْبَرَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ: اقْعُدْ، فَقَعَدَ، فَقَالَ: وَعِزَّتِي، مَا خَلَقْتُ خَيْرًا مِنْكَ، وَلَا أَكْرَمَ مِنْكَ، وَلَا أَفْضَلَ مِنْكَ، وَلَا أَحْسَنَ، بِكَ آخُذُ، وَبِكَ أُعْطِي، وَبِكَ أَعْرِفُ، وَبِكَ أُعَاقِبُ، وَبِكَ الثَّوَابُ، وَعَلَيْكَ الْعِقَابُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل نے عقل کو پیدا فرمایا تو اس سے ارشاد فرمایا: «قُمْ» ”کھڑے ہو جاؤ“، تو وہ کھڑی ہو گئی۔ پھر اس سے فرمایا: «أَدْبِرْ» ”پیچھے مڑ جاؤ“، تو وہ پیچھے مڑ گئی۔ پھر اس سے فرمایا: «اقْعُدْ» ”بیٹھ جاؤ“، تو وہ بیٹھ گئی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”میری عزت کی قسم! میں نے تجھ سے بہتر، تجھ سے زیادہ معزز، تجھ سے افضل اور تجھ سے بڑھ کر حسین کوئی مخلوق پیدا نہیں کی۔ تیرے ہی ذریعے میں (مواخذہ کے لیے) پکڑتا ہوں، تیرے ہی ذریعے عطا کرتا ہوں، تیرے ہی ذریعے میری معرفت حاصل کی جاتی ہے، تیرے ہی سبب میں سزا دیتا ہوں، تیرے ہی لیے ثواب ہے اور تجھ ہی پر عذاب ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1845]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وللفضل بن عيسى غير ما ذكرت من الحديث ومنها هذا والضعف بين على ما يرويه «الكامل في الضعفاء، ج 7، ص 120» »
«قال الهيثمي: فيه الفضل بن عيسى الرقاشي وهو مجمع على ضعفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 28» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف الفضل بن عيسى الرقاشي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1845 in Urdu