🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1848
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَوْفٍ الْأَعْرَابِيِّ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ . عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَهُوَ يُبْغِضُ ثَلَاثَ قَبَائِلَ، ثَقِيفًا، وَبَنِي حَنِيفَةَ، وَبَنِي أُمَيَّةَ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا جَعْفَرٌ ، وَلَا عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ I ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اس حال میں ہوئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین قبیلوں کو ناپسند فرماتے تھے: ثقیف، بنو حنیفہ اور بنو امیہ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عوف رحمہ اللہ سے جعفر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور جعفر رحمہ اللہ سے عبد الرزاق رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، ابن ابی السری رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1848]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3943، والبزار فى «مسنده» برقم: 3510، والطبراني فى «الكبير» برقم: 379، 572، 574، 575، 576»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1848 in Urdu