🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1981
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ: نَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا الشَّعْبِيُّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، كَانَ يَقُومُ قَائِمًا كُلَّ عَشِيَّةِ خَمِيسٍ، فَمَا سَمِعْتُهُ فِي عَشِيَّةٍ مِنْهَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، غَيْرَ مَرَّةٍ وَاحِدَةٍ، فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ، وَهُوَ مُعْتَمِدٌ عَلَى عَصًا، فَنَظَرْتُ إِلَى الْعَصَا تَزَعْزَعُ I ".
علقمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہر جمعرات کی شام (وعظ و نصیحت کے لیے) کھڑے ہوا کرتے تھے، تو میں نے کسی بھی شام انہیں یہ کہتے ہوئے نہیں سنا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے“ سوائے ایک مرتبہ کے؛
پس (جب انہوں نے یہ کہا) تو میں نے ان کی طرف دیکھا، وہ ایک لاٹھی پر ٹیک لگائے ہوئے تھے، پھر میں نے دیکھا کہ وہ لاٹھی (فرمانِ نبوی بیان کرنے کی ہیبت و خشیت سے) لرز رہی تھی۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1981]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8621»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1981 in Urdu